تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک )آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔
شپنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ روز صرف 7 جہاز آبنائے ہرمز عبور کر پائے۔
’’جنگ ‘‘ کے مطابق شپنگ ڈیٹا میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی تعداد ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر رہی۔
آبنائے ہرمز میں داخل ہونے والے تمام 7 بحری جہازوں نے ایرانی راستہ اختیار کیا۔
انٹرنیشنل
آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت میں کمی
