انٹرنیشنلسپورٹس

آسٹریلوی خاتون گالفر دورانِ ٹورنامنٹ برین ہیمرج کا شکار، اسپتال میں چل بسیں

نوجوان آسٹریلوی خاتون گالفر ٹورنامنٹ کے دوران برین ہیمرج کا شکار ہو کر اسپتال میں چل بسیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 18 سالہ جیسیکا بینگ نامی خاتون گالفر بنکاک میں یکم اگست کو کھیل کے دوران اچانگ گر پڑیں۔
برطانوی گالفر شائقین کے جملے برداشت نہ کرسکے، اپنی گالف کلب توڑ ڈالی
خاتون گالفر کو ہنگامی طور پر بنکاک کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے دماغ کی ہنگامی سرجری کی گئی اور تقریباً 2 ہفتے تک انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کے بعد 13 اگست تک اسپتال میں زیرِ علاج رہنے کے بعد وہ چل بسیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *