لاہور (پروموشنل ریلیز) لاہور کے شہریوں اور آٹو شائقین کے لیے بڑی خوشخبری! PakWheels New Wheels Expo 2026 کا باقاعدہ انعقاد ایکسپو سینٹر لاہور میں ہونے جا رہا ہے۔ اس ایونٹ میں پاکستان کی سرفہرست کار ساز کمپنیاں، بائیک برانڈز، نئی گاڑیاں، اور لائیو ٹیسٹ ڈرائیوز ایک ہی چھت تلے دیکھنے کو ملیں گی۔
اس نمائش کا بنیادی مقصد پاکستان کی بدلتی ہوئی آٹو مارکیٹ، جدید پلگ ان ہائبرڈز (PHEVs)، ہائبرڈز (HEVs)، مکمل الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے علاوہ نئے الیکٹرک بائیکس اور اسکوٹرز کو براہ راست عوام کے سامنے پیش کرنا ہے۔
پاکستانکاروبار
لاہور والو تیار ہو جاؤ! پاک ویلز نیو وہیلز ایکسپو 2026 جلد آ رہا ہے
