پاکستانکاروبار

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں آغاز

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں آغاز ہوا ہے۔History
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار 796 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1690 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 74 ہزار 776 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *