انٹرنیشنل

غزہ پر دستاویزی فلم ‘نازا’ کو وینس فلم فیسٹیول میں 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا

غزہ میں شہریوں کی ہلاکتوں سے متعلق دستاویزی فلم ‘نازا’ کو وینس فلم فیسٹیول میں 25 منٹ تک کھڑے ہو کرسراہا گیا۔
یہ فلم اسرائیلی صحافیوں، یووال ابراہم اور ریچل زور کی ہدایتکاری میں بنائی گئی۔
انہوں نے امید ظاہر کی غزہ میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کے بارے میں اسرائیلی انٹیلی جنس افسران اور فوجیوں کی گواہی پر مبنی ان کی فلم ناظرین کے لیے اس معاملے میں خاموش رہنا مشکل کر دے گی۔
خیال رہے کہ نازا وینس فلم فیسٹیول میں گولڈن لائن ایوارڈ کے لیے 21 فلموں کے ساتھ مقابلے میں شامل ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *