انٹرنیشنلکاروبار

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ٹرمپ ہیں: چک شومر

امریکی سینیٹر چک شومر نے ڈیزل کی ریکارڈ بلند قیمتوں کا الزام یوکرین پر عائد کرنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ٹرمپ یوکرین کو ذمے دار ٹھہرانے کے بجائے ایران کے ساتھ اپنی جنگ کو ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار دینے سے گریز کر رہے ہیں۔امریکی سینیٹر چک شومر نے ڈیزل کی ریکارڈ بلند قیمتوں کا الزام یوکرین پر عائد کرنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ٹرمپ یوکرین کو ذمے دار ٹھہرانے کے بجائے ایران کے ساتھ اپنی جنگ کو ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار دینے سے گریز کر رہے ہیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *