پاکستان پی سی بی کی جانب سے دائر اپیلوں کی پیروی کاشف علی ملک ایڈوکیٹ نے کی۔ عدالت نے شہریوں کاشف شہزاد خان اور نعیم احمد کو نوٹس جاری کر دیا جن کی درخواستوں پر پاکستان انفارمیشن کمیشن نے پی سی بی کو معلومات فراہمی کا آرڈر جاری کیا تھا۔ پی سی بی کے وکیل کاشف علی ملک ایڈووکیٹ نے مؤقف اپنایا کہ طلب کردہ معلومات صرف ادارہ جاتی اخراجات تک محدود نہیں بلکہ انفرادی شخصیات کی ذاتی، مالی اور کانفیڈینشل معاہدوں کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں۔ اگست 5, 2026 admin
سپورٹس ایشین فائیو اے سائیڈ ہاکی: 5 کے بجائے 6 کھلاڑی میدان میں اتارنے سے پاکستان کو بھارت سے شکست جولائی 25, 2026 admin
سپورٹس آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز: پاکستانی سکواڈ کا اعلان، رضوان کو ڈراپ کرنے اور شاداب کی شمولیت پر تنقید مئی 22, 2026 admin
انٹرنیشنل فیفا ورلڈکپ فائنل: 20 لاکھ ڈالر کا ٹکٹ خریدنے پر ہاٹ ڈاگ اور کولڈ ڈرنک مفت مئی 8, 2026 admin
سپورٹس عالمی مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت: انڈیا کو وضاحتی میمو کیوں جاری کرنا پڑا؟ مئی 8, 2026 admin
سپورٹس اسامہ میر کا غصہ پھٹ پڑا محمد رضوان کو سیدھا للکارا، ‘آپ فیصلہ کرنے والے کون ہوتے ہیں؟’ مئی 7, 2026 admin