محکمہ داخلہ بلوچستان نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق نئی پابندیاں 23 ستمبر 2026 سے فوری طور پر نافذ العمل ہو چکی ہیں جو آئندہ 30 روز تک موثر رہیں گی۔ترجمان محکمہ داخلہ کی جانب سے شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ سرکاری احکامات کی مکمل پابندی کریں اور کسی بھی قسم کی غیر مصدقہ اطلاع یا افواہوں پر یقین کرنے سے گریز کریں
اہم خبربلوچستان
بلوچستان بھر میں امن و امان کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ
