بلوچستان

حیدرآباد میں نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا اختتام

سندھ سٹرائیکرز نے 7 گولڈ میڈلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی‘پنجاب تھنڈرز کادوسرا،بلوچستان ایگلز کا تیسرا نمبر
حیدرآباد نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ حیدرآباد میں اختتام پذیر جس میں سندھ سٹرائیکرز نے 7 گولڈ میڈلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

یونٹ میں پنجاب تھنڈرز نے دوسری اور بلوچستان ایگلز نے تیسری پوزیشن حاصل کی، کے پی ٹائٹنز کے ضمیر علی مینز کیٹیگری میں بہترین باکسر قرار پائے، جبکہ سندھ سٹرائیکرز کی عائشہ کو بہترین ویمن باکسر قرار دیا گیا۔پاک آرمی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی اس نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر 10 ٹیموں کے 210 باکسرز نے حصہ لیا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *