بلوچستان

یہ صرف جنگ نہیں تھی، فیصلے کا دن تھا — خواجہ آصف نے معرکۂ حق کی وہ اہمیت بتائی جو سب جاننا چاہتے تھے

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ معرکۂ حق صرف ایک یادگار واقعہ نہیں بلکہ ایک واضح لکیر ہے جو ہمیشہ کے لیے کھینچ دی گئی ہے۔ معرکۂ حق پاکستان کی فیصلہ کن عسکری برتری اور فولادی قومی اتحاد کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے ،معرکۂ حق کی عظیم فتح نے بھارت کو پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور قومی اتحاد کا واضح اور دوٹوک پیغام دیا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *