اہم خبر

کندھا دیا، جان بچائی — یو اے ای میں اس پاکستانی کی ہمت نے لاکھوں دلوں کو جیت لیا

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )راس الخیمہ کے پہاڑ پر غیر ملکی سیاح خاتون کی زندگی بچانے والے پاکستانی گائیڈ فیصی شلمانی کے متحدہ عرب امارات سمیت دنیا بھر میں چرچے ہو رہے ہیں۔

پاکستانی ہائیکر گروپ کے ساتھ راس الخیمہ کے ہائکنگ ٹریک پر تھےکہ گروپ کو اطلاع ملی کہ ایک خاتون اچانک بے ہوش ہو گئی ہے۔

پاکستانی گائیڈ نے ہیٹ اسٹروک کا شکار فلپائنی خاتون کو کندھوں پر اٹھایا اور تین گھنٹے میں دشوار گزار پہاڑی راستے سے نیچے اتارا۔

دشوار علاقے کے باعث ہیلی کاپٹر کے ذریعے خاتون کا ریسکیو ممکن نہ ہو سکا تھا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *