لاہور محکمہ داخلہ پنجاب نے 14 شہدائے پولیس کو گھر اور مالی مراعات دینے کی منظوری دے دی۔
نجی ٹی وی چینل’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں اہم اجلاس ہوا، فرائضِ کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے پولیس ملازمین کیلئے شہداء پیکج کی منظوری دی گئی، *14 شہداء پولیس کیلئے مختلف شہید پیکجز کی منظوری دی گئی
