پاکستانسپورٹس

پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ، بابراعظم کی واپسی بطور کپتان لارڈز میں کھیلنا اعزاز کی بات ہے: بابراعظم

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کا آغاز لارڈز کے تاریخی میدان میں ہوگیا۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی لارڈز ٹیسٹ میں واپسی ہوئی ہے، جبکہ سلمان علی آغا کو دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔
بابراعظم کا کہنا ہے کہ بطور کپتان لارڈز میں کھیلنا اعزاز کی بات ہے۔دوسری جانب انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *