پاکستان

معروف اداکارہ اُشنا شاہ کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

معروف اداکارہ اُشنا شاہ کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے ننھے بیٹے کی آمد کی خوشخبری کے ساتھ ساتھ اس کی تصاویر بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیں۔
والدین نےنومولود کی آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کی معصومیت اور خوبصورتی کو صرف ’کیوٹ‘ کہنا کم ہوگا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *