اہم خبربلوچستان

گوادر میں ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین کی گاڑی پر فائرنگ، نعمت اللہ محفوظ

گوادر علاقے کے علاقے میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین کی گاڑی پر فائرنگ سے گاڑی کو نقصان پہنچا وہ خود معجزانہ طور پر محفوظ رہے پولیس ذرئع کے مطابق گزشتہ شب ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین نعمت اللہ کی گاڑی پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے تا ہم گاڑی کو نقصان پہنچا

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *