پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤریکارڈکیاجارہاہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 479 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس کے بعدانڈیکس 171752 کی سطح پر آگیا۔ ایک موقع پرپاکستان اسٹاک ایکسچنج میں 210 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔
Uncategorized
