انٹرنیشنل

سعودی عرب سے نکلنے والے 2 آئل ٹینکروں نے بحیرۂ احمر میں یو ٹرن لے لیا

ریاض سعودی عرب سے نکلنے والے 2 آئل ٹینکروں نے بحیرۂ احمر میں یو ٹرن لے لیا۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق شپنگ ڈیٹا کمپنی کے مطابق چین اور بھارت کے لیے سعودی تیل لے جانے والے دونوں ٹینکر اب مصر کی جانب خلیج سوئز کی طرف گامزن ہیں۔

یمن کی حوثی اکثریتی جماعت انصاراللّٰہ نے گزشتہ روز سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کرنے کی دھمکی دی تھی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *