پاکستان

عمران خان نے آخری ملاقات میں مجھے بتایا تھا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی: اقبال آفریدی

اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آخری ملاقات میں مجھے بتایا تھا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی۔

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کی جانب سے سوشل میڈیا پر پارٹی رہنما اقبال آفریدی کا ایک ویڈیو بیان شیئر کیا گیا ہے جس میں اقبال آفریدی کہہ رہے ہیں کہ اڈیالہ جیل میں ہونے والی آخری ملاقات میں عمران خان نے مجھے کہا تھا کہ ’اقبال پارٹی میری بات نہیں مان رہی ہے، یہ بات میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں‘۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *