مظفرآباد آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے ضابطۂ اخلاق جاری کرتے ہوئے سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔
الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے واضح کیا ہے کہ عام انتخابات کے دوران ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ کمیشن شفاف، آزاد اور غیر جانبدار انتخابات کے انعقاد کے لیے تمام ضروری اقدامات کر رہا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں انتخابی ضابطۂ اخلاق کی پابندی کریں۔
اہم خبر
الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ
