اسلام آباد اسلام آباد میں وفاقی وزیر احد چیمہ سے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس (ایف سی ڈی او) کے ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر سام والڈاک نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعاون، ترقیاتی اقدامات اور اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان
حکومت ٹیرف پالیسی کےلیے ‘سیکٹر بیسڈ’ اصلاحات پر بھی کام کر رہی ہے،احد چیمہ
