اہم خبر

مسلسل5 میڈن اوورز میں 5 وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم

تاروبا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جسٹن گریوز نے پاکستان کے خلاف ٹراؤبا میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق 32 سالہ گریوز ریکارڈ شدہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں مسلسل5 میڈن اوورز میں وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے ہیں۔
انہوں نے 27 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جو ان کے ٹیسٹ کیریئر میں پہلا موقع ہے جب انہوں نے ایک اننگز میں5 وکٹیں حاصل کی ہوں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *