بلوچستان

بھارت میری ماں ہے تو پاکستان ماں کی بہن ہے: سنی دیول

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول نے پاکستان سے متعلق اپنے حالیہ بیان میں دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور ثقافتی تعلق کا ذکر کیا ہے۔
سنی دیول جو اپنے حب الوطنی پر مبنی کرداروں اور متعدد فلموں میں پاکستان مخالف کردار ادا کرنے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں، تاہم دونوں ممالک کے تعلق سے متعلق حالیہ بیان پر انہیں سوشل میڈیا پر مختلف حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔
اداکار ان دنوں اپنی نئی فلم بٹوارا (1947ء) کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں، جو تقسیمِ ہند کے دوران پیش آنے والے تاریخی واقعات پر مبنی ہے، یہ فلم 14 اگست 2026ء کو پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *