پاکستان

لاہور ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ کا امتحان ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی

لاہور لاہور ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ (MDCAT) کا امتحان ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے خارج کر دی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق درخواست پر سماعت جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کی، سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ سیکڑوں طلبہ اس وقت ایف ایس سی کے عملی (پریکٹیکل) امتحانات دے رہے ہیں، جس کے باعث انہیں ایم ڈی کیٹ کی تیاری کے لیے مناسب وقت نہیں مل سکا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *