اسلام آباد پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026ء ملتوی کر دیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے 16 اگست کے بجائے اب 20 ستمبر 2026ء کو منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
