اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں آج خصوصی یوم آزادی سٹی پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا،خصوصی پریڈشام5بجے ڈی چوک میں ہوگی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عوام سے یوم آزادی کی تقریبات میں بھرپورشرکت کی اپیل کی ہے،محسن نقوی نے کہاکہ اہل خانہ کے ہمراہ ڈی چوک پہنچیں، جشن آزادی کا حصہ بنیں۔
اہم خبر
اسلام آباد میں آج خصوصی یومِ آزادی سٹی پریڈ کا انعقاد ہوگا
