انٹرنیشنل

آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت معمول سے صرف 4 فیصد رہ گئی

آبنائے ہرمز میں سکیورٹی صورتحال بدستور انتہائی سنگین ہے جہاں جہازوں کی آمد و رفت صرف 4 فیصد رہ گئی ہے۔برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق ا28 فروری سے اب تک آبنائے ہرمز میں 857 بحری سفر ریکارڈ ہوئے، گزشتہ 7 روز میں آبنائے ہرمز سے صرف 21 جہاز گزرے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 6 جولائی کے بعد آبنائے ہرمز کے اطراف 16 میزائل حملے رپورٹ ہوئے، 16 میں سے 14 میزائل حملے جنوبی عمانی بحری راستے پر ہوئے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *