پاکستانکاروبار

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان برقرار

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔پاکستانی خبریں
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 762 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر بھی ہنڈرڈ انڈیکس 698 پوائنٹس کمی کے ساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 943 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *