اہم خبربلوچستان

ڈی آئی جی کوئٹہ کا نابینا شہری کی فریاد پر نوٹس، داد رسی کی یقین دہانی

کوئٹہ. ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) عمران شوکت نے کہا ہے کہ پولیس کا فرض ہے کہ عوام کو انصاف کی فراہمی اور ان کی شکایات کے حوالے سے داد رسی کرے معذور نابینا شہری کی فریاد کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی ٹریفک پولیس سریاب نے ان کی ہدایت پر مذکورہ شہری کو اپنے دفتر بلاکر اس کا موقف سننے اور معاملے کے حوالے سے وضاحت کرنے پر واقعہ غلط بیانی کی بنیاد پر سامنے آنے پر مذکورہ شہری پولیس کی جانب سے اس کے موقف کو سننے اور داد رسی کرنے پر شکریہ ادا کیا

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *