پاکستان پی سی بی کی جانب سے دائر اپیلوں کی پیروی کاشف علی ملک ایڈوکیٹ نے کی۔ عدالت نے شہریوں کاشف شہزاد خان اور نعیم احمد کو نوٹس جاری کر دیا جن کی درخواستوں پر پاکستان انفارمیشن کمیشن نے پی سی بی کو معلومات فراہمی کا آرڈر جاری کیا تھا۔ پی سی بی کے وکیل کاشف علی ملک ایڈووکیٹ نے مؤقف اپنایا کہ طلب کردہ معلومات صرف ادارہ جاتی اخراجات تک محدود نہیں بلکہ انفرادی شخصیات کی ذاتی، مالی اور کانفیڈینشل معاہدوں کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں۔ اگست 5, 2026 Raloo
پاکستان مریم نواز سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق اگست 5, 2026 sana
پاکستان کراچی؛ لاڑکانہ میں کنڈے کے ذریعے بجلی کی فراہمی اور چوری پر سپریم کورٹ برہم ،ایم ڈی سیپکو کو انکوائری کا حکم اگست 5, 2026 sana
پاکستان عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، وزارت خزانہ کی رپورٹ اگست 4, 2026 Raloo