اہم خبر

لاپتا سرکاری خاتون ٹیچر مردہ حالت میں کھیت سے مل گئی

پاکپتن (ویب ڈیسک) پاکپتن سے لاپتا خاتون سرکاری ٹیچرکی لاش کھیت سے برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت ان کی بیٹی نے کی ۔

پولیس کے مطابق واردات کے مرکزی ملزم کانسٹیبل کی گرفتاری کیلئےچھاپے مارے جارہے ہیں، خاتون نے ملزم کانسٹیبل کو مکان کرائے پر دے رکھا تھا۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم نے خاتون کو اغوا کے بعد قتل کیا اور لاش 25کلومیٹر دور پھینک دی تھی۔

دوسری جانب شیخوپورہ میں 15سال کے بچے سے اسسٹنگ کمشنرآفس میں بدفعلی کی گئی جس پر پیرا فورس کے ملازم سیمت تین افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تاہم ملزمان گرفتارنہ کیے جاسکے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *