پاکستان

محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی

لاہور ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی سلیکشن نے کرکٹ حلقوں کو حیرت میں ڈال دیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئیں تاہم سب سے زیادہ توجہ محمد عباس کی عدم شمولیت نے حاصل کی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *