پاکستان

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اردن پہنچ گئے

عمان نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اردن کے دارالحکومت عمان پہنچ گئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ اردن کی وزارتِ خارجہ کی ڈائریکٹر سجاالمجالی اور پاکستانی سفیر خرم سرفراز نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔

اسحاق ڈار آج مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے، وہ اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم سے ملاقات بھی کریں گے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *