اہم خبر

امریکہ نے ایران جنگ میں اپنے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا تقریباً پورا ذخیرہ استعمال کر لیا: سی بی ایس نیوز

نیویارک امریکہ میں بی بی سی کے شراکت دار ادارے سی بی ایس نیوز کو معاملے سے براہ راست آگاہی رکھنے والے دو ذرائع نے بتایا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکہ نے اپنے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے ذخیرے کا تقریباً سارا حصہ استعمال کر لیا ہے۔
سی بی ایس نیوز کے مطابق خبر رساں ادارے روئیٹرز نے سب سے پہلے یہ خبر دی تھی کہ آپریشن ایپک فیوری کے دوران امریکہ نے اپنے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا ’تقریباً سارا‘ ذخیرہ استعمال کر لیا تھا

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *