پاکستانسپورٹس

کھیلانگلینڈ کے فاسٹ بولر جان ٹرنر کا 25 سال کی عمر میں کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی: انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر نے پروفیشنل کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اپنے 5 سالہ کیریئر کا اختتام کر دیا۔

جان ٹرنر نے 2024 میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 2 ون ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے تھے۔

تاہم وہ گزشتہ سال جون سے کمر میں فریکچر کے باعث کسی بھی پیشہ ورانہ میچ میں شرکت نہیں کر سکے۔
معاشیات میں گریجویٹ جان ٹرنر کے ہیمپشائر کے ساتھ معاہدے کی مدت میں ابھی 2 سال باقی تھے، جبکہ گزشتہ سال کے آخر تک ان کے پاس انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کا ڈویلپمنٹ کنٹریکٹ بھی موجود تھا۔
اس کے باوجود انہوں نے کرکٹ کو خیرباد کہتے ہوئے کہا کہ اب زندگی میں اگلے چیلنج کی جانب بڑھنے کا یہی درست وقت ہے۔
اپنے فیصلے کی وضاحت کرتے ہوئے ٹرنر نے کہا کہ مسلسل انجریز، خصوصاً ایک سال سے زائد عرصے تک میدان سے دور رکھنے والے اسٹریس فریکچر، نے انہیں بطور کرکٹر اور کرکٹ سے باہر اپنی زندگی کے مستقبل پر سنجیدگی سے غور کرنے پر مجبور کیا۔
انہوں نے کہا کہ پروفیشنل اور بین الاقوامی کرکٹ کھیلنا ہمیشہ میرا خواب تھا، اور ہیمپشائر اور انگلینڈ کی نمائندگی کرنا میرے بچپن کے خوابوں کی تعبیر تھا۔ تاہم میں نے کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور یقیناً یہ میری زندگی کے مشکل ترین فیصلوں میں سے ایک ہے۔
جان ٹرنر نے 2021 میں ہیمپشائر کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔ انہوں نے کلب کے ساتھ گزارے گئے 5 برسوں کو اپنی زندگی کا بہترین دور قرار دیتے ہوئے انتظامیہ، کوچز، ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں کی بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کیا
مزید خبریں :
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے پہلے 2 ٹیسٹ میچز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے پہلے 2 ٹیسٹ میچز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
Time 8 گھنٹے پہلے
پاکستانی کرکٹر حمزہ نذر پر 2 سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپےکا جرمانہ عائد
پاکستانی کرکٹر حمزہ نذر پر 2 سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپےکا جرمانہ عائد
06 اگست ، 2026
تھائی لینڈ: میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 24 سالہ فٹبالر ہلاک
تھائی لینڈ: میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 24 سالہ فٹبالر ہلاک
06 اگست ، 2026
عبداللّٰہ شفیق 49 سال بعد ویسٹ انڈیز میں 150 رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر
عبداللّٰہ شفیق 49 سال بعد ویسٹ انڈیز میں 150 رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر
06 اگست ، 2026
انگلینڈ کے جوس بٹلر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے کھلاڑی بن گئے
انگلینڈ کے جوس بٹلر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے کھلاڑی بن گئے
06 اگست ، 2026
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں شاندار کارکردگی، بابر اعظم نے عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں شاندار کارکردگی، بابر اعظم نے عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا
06 اگست ، 2026
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
05 اگست ، 2026
تیسرا ہاکی ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست دیدی
تیسرا ہاکی ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست دیدی
05 اگست ، 2026
آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ، پاکستان نے امریکا کو ہرادیا
آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ، پاکستان نے امریکا کو ہرادیا
05 اگست ، 2026
ناروے جانے والے ’بیٹرفیوچرپاکستان‘ کےکیمپ سے کھلاڑی لاپتا
ناروے جانے والے ’بیٹرفیوچرپاکستان‘ کےکیمپ سے کھلاڑی لاپتا
05 اگست ، 2026
ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈکپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈکپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
05 اگست ، 2026
پی سی بی کا غیر منظور شدہ ایشین لیجنڈز لیگ میں شرکت کرنے پر سابق کرکٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
پی سی بی کا غیر منظور شدہ ایشین لیجنڈز لیگ میں شرکت کرنے پر سابق کرکٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
05 اگست ، 2026
تازہ ترینسب دیکھیں
میر رضا قتل کیس: میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ یہ قتل ہے، والد میر حسین
Time 15 منٹ پہلے
میر رضا قتل کیس: میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ یہ قتل ہے، والد میر حسین
کیریبین پریمیئر لیگ: قومی کرکٹرز کو این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے
Time 32 منٹ پہلے
کیریبین پریمیئر لیگ: قومی کرکٹرز کو این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے
بھارت: بچے کی موت پر غمزدہ ریچھ نے حملہ کرکے بہن بھائی کو ہلاک کردیا
Time 34 منٹ پہلے
بھارت: بچے کی موت پر غمزدہ ریچھ نے حملہ کرکے بہن بھائی کو ہلاک کردیا
میر رضا کی آج ہونیوالی قبر کشائی مؤخر، قبر کشائی کیلئے تیسرا میڈیکل بورڈ تشکیل
Time 36 منٹ پہلے
میر رضا کی آج ہونیوالی قبر کشائی مؤخر، قبر کشائی کیلئے تیسرا میڈیکل بورڈ تشکیل
پاکستان کو راستہ چاہئے
Time 57 منٹ پہلے
پاکستان کو راستہ چاہئے
امیشا پٹیل نے شادی نہ کرنے کی دلچسپ وجہ بتادی
Time 1 گھنٹے پہلے
امیشا پٹیل نے شادی نہ کرنے کی دلچسپ وجہ بتادی
کراچی پولیس کے تفتیشی نظام اور میڈکو لیگل سسٹم کی مجموعی کارکردگی سوالیہ نشان بن چکی
Time 2 گھنٹے پہلے
کراچی پولیس کے تفتیشی نظام اور میڈکو لیگل سسٹم کی مجموعی کارکردگی سوالیہ نشان بن چکی
برطانوی وزیراعظم کا گرومنگ گینگز کے ارکان کی ممکنہ رہائی پر فوری نظر ثانی کا حکم
Time 2 گھنٹے پہلے
برطانوی وزیراعظم کا گرومنگ گینگز کے ارکان کی ممکنہ رہائی پر فوری نظر ثانی کا حکم

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *