اہم خبر

آئی فون 16 کلیئرنس میں مبینہ فراڈ، وفاقی ٹیکس محتسب کا ایف بی آر کو تحقیقات کا حکم

اسلام آباد وفاقئ ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے آئی فون 16 کی درآمد اور کسٹمز کلیئرنس میں مبینہ منظم فراڈ کا سراغ لگاتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ تحقیقات میں فیڈایکس (FedEx)، کسٹمز حکام اور نجی افراد کے ممکنہ کردار کا جائزہ لیا جائے گا، جبکہ ملک بھر میں اسی نوعیت کے دیگر ممکنہ فراڈ کیسز کی بھی چھان بین کی جائے گی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *